پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سانحہ بلدیہ کامقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجا جائے توہمیں اعتراض نہیں، احسن اقبال

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اگر سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجے گی تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

 احسن اقبال نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ایپکس کمیٹی دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنےکی سفارش کرتی ہے، سانحہ بلدیہ ٹاؤن بھی دہشت گردی کا واقعہ ہے اور اگرسندھ حکومت اس سانحے کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں بھیجے گی تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کو کسی جماعت کے لیے اپنی پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں، ہم مسلح ونگ کا خاتمہ چاہتے ہیں چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت کا ہو۔ متحدہ اور پی ٹی آئی سے متعلق انہوں نےکہا کہ ایم کیوایم اور تحریک انصاف کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ تھا جو ختم ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…