ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

لندن کی مسجد پر حملہ، انتہائی تشویشناک خبر

datetime 20  فروری‬‮  2020

لندن کی مسجد پر حملہ، انتہائی تشویشناک خبر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم شخص کی جانب سے لندن کی مسجد پر حملہ، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی طرف سے کی جانے والی بروقت کارروائی کی بدولت کو جانی نقصان نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک 70 سالہ بزرگ شہری لندن کی مسجد میں چھریاں لے کر پہنچ گیا اور وہاں… Continue 23reading لندن کی مسجد پر حملہ، انتہائی تشویشناک خبر

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان،کن لوگوں کو ویزوں کیلئے ترجیح دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 20  فروری‬‮  2020

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان،کن لوگوں کو ویزوں کیلئے ترجیح دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

لندن (این این آئی)برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد کے لیے پوائنٹس پر مشتمل نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یورپ سے سستی لیبر پر انحصار کو کم کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی۔نئے امیگریشن منصوبے کے تحت برطانیہ ویزوں کے لیے دنیا بھر سے ہنرمند افراد… Continue 23reading برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان،کن لوگوں کو ویزوں کیلئے ترجیح دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

بیوی کی پڑھائی پر 21لاکھ خرچ کرنیوالے شوہر کیساتھ دھوکہ ،نیوزی لینڈ پہنچتے ہی بیوی نے نمبر بلاک کرکے دوسری شادی رچا لی

datetime 20  فروری‬‮  2020

بیوی کی پڑھائی پر 21لاکھ خرچ کرنیوالے شوہر کیساتھ دھوکہ ،نیوزی لینڈ پہنچتے ہی بیوی نے نمبر بلاک کرکے دوسری شادی رچا لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بھٹنڈا کے گاوٴں مادی میں شوہر نے بیوی کو21 لاکھ روپے خرچ کرکے پڑھائی کے لئے نیوزی لینڈ بھیجا لیکن بیوی نے پہنچتے ہی شوہر کا نمبر بلاک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر کی جانب سے شکایت درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ خاتون ناہینوالہ کی رہائشی ہے۔داوندرکور… Continue 23reading بیوی کی پڑھائی پر 21لاکھ خرچ کرنیوالے شوہر کیساتھ دھوکہ ،نیوزی لینڈ پہنچتے ہی بیوی نے نمبر بلاک کرکے دوسری شادی رچا لی

غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے نہ بھیجیں، فرانس کا اسلام علیحدگی پسندی ختم کرنے کا اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2020

غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے نہ بھیجیں، فرانس کا اسلام علیحدگی پسندی ختم کرنے کا اعلان

پیرس (این این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس اسلام علیحدگی پسندی کو ختم کریگا اور ایک ایسے نظام کا خاتمہ کریگا جس میں غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے بھیجیں۔ایمانوئل میکرون کے مطابق اس کا مقصد ’غیر ملکی اثر و رسوخ کو کم کرنا‘ اور… Continue 23reading غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے نہ بھیجیں، فرانس کا اسلام علیحدگی پسندی ختم کرنے کا اعلان

کرونا وائرس، اٹلی میں چینی و ایشیائی نژاد باشندوں کے ساتھ نفرت آمیز رویہ، نفرت کی فضا جنم لینے لگی

datetime 19  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس، اٹلی میں چینی و ایشیائی نژاد باشندوں کے ساتھ نفرت آمیز رویہ، نفرت کی فضا جنم لینے لگی

روم(این این آئی) چین میں جان لیوا نئے کورونا وائرس پھوٹنے کے بعد یورپی ملک اٹلی میں چینی سیاحوں، چینی نڑاد اطالوی باشندوں سمیت ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو نفرت پر مبنی امتیازی سلوک اور تشدد کے واقعات کا سامنا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق چینی نژاد اطالوی باشندوں پر مشتمل کمیونٹی… Continue 23reading کرونا وائرس، اٹلی میں چینی و ایشیائی نژاد باشندوں کے ساتھ نفرت آمیز رویہ، نفرت کی فضا جنم لینے لگی

بھارت ہمارے ساتھ بہت اچھا سلوک نہیں کرتا، امریکی صدر ٹرمپ نے حیران کن بات کر ڈالی

datetime 19  فروری‬‮  2020

بھارت ہمارے ساتھ بہت اچھا سلوک نہیں کرتا، امریکی صدر ٹرمپ نے حیران کن بات کر ڈالی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت اہم تجارتی معاہدے پر کام کر رہے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ نومبر میں صدارتی انتخابات سے قبل یہ مکمل ہوپائے گا یا نہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے سرکاری دورے پر 24 فروری کو… Continue 23reading بھارت ہمارے ساتھ بہت اچھا سلوک نہیں کرتا، امریکی صدر ٹرمپ نے حیران کن بات کر ڈالی

9 بجے کا اہم خبرنامہ پڑھنے والی پہلی کورین پہلی خاتون اینکر

datetime 19  فروری‬‮  2020

9 بجے کا اہم خبرنامہ پڑھنے والی پہلی کورین پہلی خاتون اینکر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا میں روایات کو توڑتے ہوئے پہلی بار ایک خاتون اینکر ’لی سو جیانگ‘ رات 9 بجے کا اہم ترین خبرنامہ کامیابی سے پڑھا۔جیوز نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا میں پہلی بار کوئی خاتون اینکر دن کا اہم ترین بلیٹن ’نیوز… Continue 23reading 9 بجے کا اہم خبرنامہ پڑھنے والی پہلی کورین پہلی خاتون اینکر

اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے پہلے کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، مہاتیر محمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  فروری‬‮  2020

اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے پہلے کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، مہاتیر محمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کوالا لمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی صدارتی کونسل میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہو، وہ نومبر میں اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے پہلے کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں حکمراں اتحادی جماعت ’پاکاتان… Continue 23reading اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے پہلے کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، مہاتیر محمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2020

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان دو ماہ پہلےہی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سمیت سمیت دیگر خلیجی ممالک رمضان المبارک کے ماہ مبارک کا آغاز 24اپریل جمعہ کے روز جبکہ عید الفطر بروز اتوار 24مئی کو… Continue 23reading متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا

1 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 963 4,508