بابراعظم سڑک پر نوجوان مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق بابراعظم بنگلادیش کیخلاف سیریز سے باہر ہونے کے بعد سڑک پر نوجوانوں سے لڑ پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابراعظم سڑک کے بیچ میں کچھ مداحوں کے ساتھ الجھ رہے ہیں۔ ویڈیو میں بابراعظم کو… Continue 23reading بابراعظم سڑک پر نوجوان مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل