ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل سے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوگی
مسقط(این این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (کل)18 اکتوبر سے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوگی ٗ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے روز پہلا میچ جاپان اور ملائیشیا کے درمیان جبکہ دوسرا میچ دفاعی چمپئن بھارت اور میزبان اومان کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں… Continue 23reading ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل سے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوگی