ایف بی آرمیں غیر رجسٹرڈ افراد کیخلاف گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹ چلانے پرپابندی، بجلی وگیس کاٹ دی جائیگی
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص بینک اکاونٹ نہیں چلا سکے گا۔جمعرات کو سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں سیلز ٹیکس میں نان رجسٹرڈ کو زبردستی رجسٹرڈ… Continue 23reading ایف بی آرمیں غیر رجسٹرڈ افراد کیخلاف گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹ چلانے پرپابندی، بجلی وگیس کاٹ دی جائیگی