پی ٹی آئی وفد اور فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف وفد اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ رات ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی ملاقات میں آئینی ترامیم پر گفتگو ہوئی، جے یو آئی سربراہ نے اس موقع پر… Continue 23reading پی ٹی آئی وفد اور فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی







































