امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسین
اسلام آباد(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قراردیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ میں جنرل سید عاصم منیر کو بطور آرمی چیف شاندار… Continue 23reading امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسین






































