جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات نے ایلیٹ کلاس میں کھلبلی مچا دی

datetime 23  فروری‬‮  2025

مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات نے ایلیٹ کلاس میں کھلبلی مچا دی

کراچی(این این آئی)مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ تین کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے، جہاں تفتیشی حکام نے… Continue 23reading مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کے گرفتار بیٹے کے انکشافات نے ایلیٹ کلاس میں کھلبلی مچا دی

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2025

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے فکہ پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کسٹمز ایجنٹس کی ایسوسی ایشن نے خط لکھا ہیکہ یہ لوگ 400 ارب روپے حکومت پاکستان کو دیتے… Continue 23reading پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاکستانی فوج کے دستوں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چھ خوارج کو جہنم واصل… Continue 23reading پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

عمران خان نے شیر افضل کو پی ٹی آئی سے کیوں نکالا؟ سلمان اکرم نے وجوہات بتادیں

datetime 20  فروری‬‮  2025

عمران خان نے شیر افضل کو پی ٹی آئی سے کیوں نکالا؟ سلمان اکرم نے وجوہات بتادیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو میری وجہ سے پارٹی سے نہیں نکالا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی ذاتی یا نظریاتی اختلاف نہیں ہے، متعدد پارٹی رہنماؤں نے شیر افضل مروت کے… Continue 23reading عمران خان نے شیر افضل کو پی ٹی آئی سے کیوں نکالا؟ سلمان اکرم نے وجوہات بتادیں

مصطفیٰ عامر کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان کے تہلکہ خیز انکشافات، پوری کہانی سنا ڈالی

datetime 20  فروری‬‮  2025

مصطفیٰ عامر کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان کے تہلکہ خیز انکشافات، پوری کہانی سنا ڈالی

کراچی (این این آئی)مصطفیٰ اغواء اور قتل کیس کی تفتیش کے دوران ملزم ارمغان کی جانب سے سنسنی خیز انکشافات کیے گئے۔ملزم ارمغان کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ ضرب برآمد کر لیا، برآمد ہونے والے آلہ ضرب کی تصویر میڈیا نے حاصل کر لی۔تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزم ارمغان کی نشاندہی پر خیابان… Continue 23reading مصطفیٰ عامر کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان کے تہلکہ خیز انکشافات، پوری کہانی سنا ڈالی

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئےاجلاس کب ہو گا ؟نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئےاجلاس کب ہو گا ؟نوٹیفکیشن جاری

پشاور(این این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہو گا۔اس حوالے سے وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویتِ ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئےاجلاس کب ہو گا ؟نوٹیفکیشن جاری

شیر افضل مروت پھٹ پڑے

datetime 19  فروری‬‮  2025

شیر افضل مروت پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی سیکرٹری اطلاعات سلمان اکرم راجا کے بعد اپنی توپوں کا رخ سابق سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی جان موڑ لیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھے نکال پر… Continue 23reading شیر افضل مروت پھٹ پڑے

خیبرپختونخوا کے علماء کرام کا آرمی چیف بارے بڑا بیان سامنے آگیا

datetime 18  فروری‬‮  2025

خیبرپختونخوا کے علماء کرام کا آرمی چیف بارے بڑا بیان سامنے آگیا

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علماء کرام نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے قرآنی علم و فہم کو قابلِ فخر قرار دیتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ حال ہی میں آرمی چیف کی پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں سے آئے ہوئے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کے دوران دی گئی قرآنی… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے علماء کرام کا آرمی چیف بارے بڑا بیان سامنے آگیا

نواز شریف کو غلط نکالا گیا، شیر افضل مروت

datetime 17  فروری‬‮  2025

نواز شریف کو غلط نکالا گیا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو غلط نکالا گیا،نواز شریف کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور ثاقب نثار نے مل کر نکلوایا، اس میں پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں ہوسکتا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف کو غلط نکالا گیا، شیر افضل مروت

1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 195