پیر‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے بانی کے کزن قاسم زمان اڈیالہ جیل سے رہا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ،

ان کے ایم پی او آرڈر میں توسیع نہیں کی گئی۔قاسم زمان کو 6 اکتوبر 2026 کو 30 دن کے لئے تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا۔بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کی رہائی 6 نومبر کو عمل میں لائی گئی تھی،

ان کے ایم پی او آرڈر میں توسیع نہیں کی گئی، نورین نیازی اورعظمی خانم کی رہائی سے متعلق پیشرفت کا امکان ہے۔بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو طبی بنیاد پرآئندہ 48 گھنٹے میں رہائی ملنے کا امکان ہے، علیمہ خانم کی رہائی سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…