جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم ہائوس فائر ڈرل، سائرن، ایمرجنسی گیٹ کا نظام غیرمعیاری ہونے کا انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ہائوس کی فائر ڈرل کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ سائرن اور ایمرجنسی گیٹ کا نظام معیار کے مطابق نہیں ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں فرضی فائر اینڈ ریسکیو ڈرل منعقد ہوئی، سی ڈی اے کیپٹل ایمرجنسی سروسز نے فائر اینڈ ریسکیو رسپانس کا جائزہ لیا جس میں سائرن اور ایمرجنسی گیٹ کا نظام معیار کے مطابق نہیں نکلا۔ذرائع نے بتایا کہ فرضی ڈرل کے دوران فائر کال موصول ہونے کے 4منٹ بعد G-5فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گیا، ریسکیو وین اور برونٹو اسکائی لفٹ 9منٹ میں موقع پر پہنچے۔ذرائع کے مطابق ڈرل کے دوران فائر الارم، سائرن کی آواز انتہائی کم ہونے کی نشان دہی کی گئی، پاور کٹ کے بعد وزیراعظم ہاس کا الیکٹریکل گیٹ بھی نہیں کھل سکا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ایمرجنسی کی صورت میں گیٹ کھولنے کیلئے دستی یا متبادل نظام فراہم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کے مطابق سی ای ایس فائر اینڈ ریسکیو کا مجموعی رسپانس بروقت اور تسلی بخش رہا جبکہ حفاظتی خامیوں کو فوری طور پر دور کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…