پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی معاہدے سے اسرائیل پریشان،خطرناک پیشرفت قرار دے دیا

datetime 11  اگست‬‮  2026 |

تل ابیب(این این آئی)پاکستان سعودی عرب، اور ترکیے کے درمیان دفاعی معاہدے پر اسرائیلی حکومت پریشان ہے۔

اسرائیلی وزیر برائے امور تارکین وطن نے کہا کہ مکہ معاہدہ بہت خطرناک اور پریشان کن پیش رفت ہے، یہ معاہدہ اسرائیل کیلئے انتہائی سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ اسرائیلی وزیر نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا پہلے سے دفاعی معاہدہ ہے، اب اس میں ترکیے بھی شامل ہو گیا ہے جس کے ہمارے براہ راست اختلافات ہیں۔واضح رہے 2روز قبل سعودی عرب کے شہر مکہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوا جس پر تینوں ممالک کے سربراہان مملکت نے دستخط کیے۔دفاعی معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

اس سے قبل پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی معاہدہ کیا تھا جس کے تحت کسی بھی ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…