پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا، دوبارہ مک مکا ہو سکتا ہے، خواجہ آصف نے میر رضا قتل کیس پر سوالات اٹھا دیے

datetime 10  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ

جس طرح میر رضا قتل کیس میں cover up ثابت ہو رہا ہے اور حقائق سامنے آرہے ہیں، پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سینئر اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ کے شو کا ایک ویڈیوکلپ شیئر کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آپ جس طرح اس کیس )میر رضا قتل کیس) پر فوکس کر رہے ہیں اس کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جس طرح سے معاملے میں cover up ثابت ہو رہا ہے اور حقائق سامنے آرہے ہیں،

پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔خواجہ آصف نے کہا کہ اب بھی پہرہ دینا ہو گا ورنہ جس طرح پہلے مک مکا ہوا تھا، دوبارہ بھی ہو سکتا ھے جن لوگوں نے cover up کیا ہے، ان کو کو بھی بے نقاب ہونا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…