اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی رکن کو معطل کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریکِ انصاف کے رکن اقبال آفریدی کو معطل کر دیا۔

جمعرات کو اقبال آفریدی کو پورے بجٹ سیشن کے لیے معطل کیا گیا ہے۔اسپیکر نے کہا کہ اقبال آفریدی نے میرے اسٹاف پر ہاتھ اٹھایا، ڈی جی میڈیا اور پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی، یہ سب ناقابلِ قبول ہے۔بعد ازاں فرح ناز اکبر نے اقبال آفریدی کی رکنیت معطلی کی تحریک پیش کی جو ایوان نے کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ معطلی کے دوران اقبال آفریدی کو کسی قسم کے الائونسز نہیں ملیں گے، ایوان سے خود چلے جائیں، اگر خود نہ گئے تو سیکیورٹی اہلکار زبردستی باہر لے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…