پیر‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2026 

سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانی بیدخل

datetime 6  جنوری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق اور ملائیشیا سے 24 گھنٹوں کے دوران 63 پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ اور بھکاری ہونے پر 15 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب میں زائد المیعاد قیام پر 10 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے جبکہ ممنوع تارکین وطن ہونے پر ملائیشیا سے 16 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔

غیر قانونی داخلے اور زائد المیعاد قیام پر عراق سے 11 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے ہیں، عراق سے مسافروں کو ایمرجنسی پاسپورٹ پر پاکستان بھیجا گیا۔امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ یو اے ای سے 4 پاکستانیوں کو بے دخل کر کے پاکستان بھیجا گیا۔حکام نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ پر قانونی کارروائی کے بعد تمام بے دخل افراد کو گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…