بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زیادہ ورکرز جمع نہیں کرسکیں گے، پی ٹی آئی قیادت نے عمران سے 24نومبرکی کال واپس لینے کی درخواست کردی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024
عمران خان
عمران خان
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان سے 24نومبرکی کال واپس لینے کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق بدھ کو اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اور 24نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست کی۔ بیرسٹرگوہرنے کہا کہ احتجاج سے ملکی معیشت کو نقصان ہوگا، حکومت سے بات کرنی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ جتنا کریک ڈائون ہو رہا ہے زیادہ ورکرز جمع نہیں کرسکیں گے،کریک ڈائون اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہئے۔ بیرسٹر گوہر نے کہ سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانے میں بھی مشکلات آسکتی ہیں۔بیرسٹرگوہر نے عاطف خان اور علی امین کی لڑائی کی تفصیلات سے بھی عمران خان کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ سے درخواست کیلئے علی امین گنڈاپور کو ٹاسک دیا گیا ہے جبکہ حکومتی شخصیات سے روابط کیلئے بیرسٹرگوہر کو ٹاسک دیا گیا ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…