جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

“عمران خان مانیں یا نہ مانیں لاہور جلسے کے بعد وہ پریشر میں لگ رہے ہیں کیونکہ انہوں نے جو ایکشن لئے ہیں وہ۔۔۔ حامد میر کا حیران کن دعویٰ‎‎

datetime 22  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے بعد حکومت نے تین چار فیصلےکیے ہیں ، ایک سینٹ الیکشن کے بارے میں کہا گیا کہ مارچ سے پہلے کروائیں گے ، پھر انہوں نے کہنا شروع کر دیا کہ الیکشن شو آف ہینڈ سے ہو گا ۔

سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ حکومت کا لاہور جلسے کے حوالے سے جو دعویٰ تھا کہ جلسہ بری طرح ناکام ہوا ہے ، اس کے باوجود اس بات کو کوئی مانے یا نہ مانے لیکن حکومت پریشر میں لگی رہی ہےکیونکہ ان کے ایکشن سے اب یہ یہی نظر آرہا ہے کہ وہ اب تھوڑا سا برابلم میں آگئے ہیں ، شاید اپوزیشن جماعتوں کے استعفوں کے اعلان نے ان کیلئے کوئی مشکل کھڑی کر دی ہے ، جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی یہ اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو گرانے کیلئے ہم صوبائی حکومت سندھ کی قربانی کیلئے تیار ہیں ، حامد میر کا کہنا تھا کہ آئینی لحاظ سے حکومت کا موقف کافی کمزور لگ رہا ہے ،عمران خان یہ کہتے رہے ہیں کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ، لیکن میرے مطابق ان کے اعلانات اور ری ایکشنز سے یہ تاثر سامنے آرہا ہے کہ وہ کافی حد تک پریشر میں لگ رہے ہیں ،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…