منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

کرائے کے ترجمان نواز شریف کی صحت پر ٹویٹس کے بجائے بتائیں بیروزگار عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کب ملیں گے؟ن لیگ کا سوال

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے جھوٹ، کرپشن اور دھوکے کی سزا دو سال سے عوام کاٹ رہے ہیں۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے نواز شریف سے متعلق ٹوئٹ کے جواب میں

ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ کرائے کے ترجمان نواز شریف کی صحت اور مسلم لیگ (ن) پر اتنے ٹویٹس کے بجائے یہ بتائیں کہ بیروزگار عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کب ملیں گے؟قومی ترقی 5.8 سے 0.4 – کیسے ہوئی؟ چینی 52 سے 110، آٹا 33 سے 78روپے کلو کیسے ہوا؟ جہانگیر ترین وطن واپس کب لوٹ رہے ہیں؟۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب حکومت، وزیر صحت یاسمین راشد اور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھیں جنہوں نے درخواست کی کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا، انہیں باہر جانے کی اجازت دی جائے،یہ ہی پاکستان تحریکِ انصاف کا جھوٹ ،کرپشن اور دھوکہ ہے جس کی سزا دو سال سیعوام کاٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…