”کامیاب جوان پروگرام“،بلاسودقرضہ کس طرح اور کتنا حاصل کیاجاسکے گا؟درخواستوں پر فیصلہ کتنے دن کے اندر ہوگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ”کامیاب جوان“ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کر دیا جس کے تحت نوجوانوں کو 10 ہزار روپے سے 50 لاکھ تک قرض مل سکے گا،نوجوانوں کو کاروبار، اعلیٰ تعلیم، ہنر کے مواقع دیے جائیں گے، نوجوان گھربیٹھے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ جمعرات کو کنونشن سینٹراسلام آباد… Continue 23reading ”کامیاب جوان پروگرام“،بلاسودقرضہ کس طرح اور کتنا حاصل کیاجاسکے گا؟درخواستوں پر فیصلہ کتنے دن کے اندر ہوگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں