افغانستان میں دہشت گرد حملہ،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اہم اعلان کردیا
راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں،انھیں شکست دیں گے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )… Continue 23reading افغانستان میں دہشت گرد حملہ،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اہم اعلان کردیا