’’معیشت ہم نے تباہ نہیں کی‘‘ پی ٹی آئی نے ساری ذمہ داری (ن) لیگ کی حکومت پر ڈال دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر بر ائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت قومی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کی کمزور پالیسیوں کی وجہ سے پورا ملک مالی بحران سے دوچار ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت… Continue 23reading ’’معیشت ہم نے تباہ نہیں کی‘‘ پی ٹی آئی نے ساری ذمہ داری (ن) لیگ کی حکومت پر ڈال دی











































