فیصلوں پر ’’یوٹرن‘‘ لینا چاہیے کہ نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کے فیورٹ ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا
کوالالمپور (نیوز ڈیسک) ملائشیا کے وزیراعظم اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے فیورٹ ڈاکٹر مہاتیر محمد بھی یوٹرن کے معاملے پر عمران خان کے ہم خیال نکل آئے۔ مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ غلط فیصلے پر قائم رہنے سے بہتر ہے کہ یو ٹرن لے لیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے کچھ عرصہ قبل… Continue 23reading فیصلوں پر ’’یوٹرن‘‘ لینا چاہیے کہ نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کے فیورٹ ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا











































