شریف خاندان کو اب تک کاسب سے بڑا جھٹکا،فواد حسن فواد نیب کے ساتھ پلی بارگین کیلئے تیارہوگئے،کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نیب کیساتھ پلی بارگین پر آمادہ ہو گئے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق ان کے اہل خانہ نے اس سلسلے میں نیب سے رابطہ کیا ہے۔ فواد حسن فواد تقریبا ایک ارب روپے کے اثاثوں سے… Continue 23reading شریف خاندان کو اب تک کاسب سے بڑا جھٹکا،فواد حسن فواد نیب کے ساتھ پلی بارگین کیلئے تیارہوگئے،کھلبلی مچ گئی











































