منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے نے پاکستان سے فجیرہ کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان سے فجیرہ (متحدہ عرب امارات) کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا۔افتتاحی پرواز پی کے 243 صبح لاہور سے روانہ ہوئی، پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچیں گے۔لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے ہفتہ وار تین پروازیں روانہ ہوں گی۔

پی آئی اے پہلی ائر لائن ہے جس نے فجیرہ کے لئے فضائی سروس کا آغاز کیا ہے۔ قومی ائر لائن فجیرہ کے لئے اپنے بوئنگ 777 طیارے استعمال کر رہی ہے۔لاہور ائر پورٹ پر ڈسٹرکٹ مینیجر ڈاکٹر عبدالمقدم خاں اور سٹیشن مینیجر علی عباس شاہ نے پہلی پرواز کے مسافروں کو الوداع کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…