جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

32 وفاقی اداروں کی عوامی کچہریوں کی پہلی سہ ماہی رپورٹ وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کو موصول

datetime 3  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کو 32 وفاقی اداروں کی عوامی کچہریوں کی پہلی سہ ماہی رپورٹ موصول ہوگئی ۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر 32 وفاقی اداروں

نے 955 ای کچہریاں منعقد کروائی ہیں۔رپورٹ میں وزارت تعلیم،مواصلات کے ذیلی اداروں،موٹر وے پولیس،این ایچ اے نادراکی کارکردگی کو سراہا گیا ہے جبکہ ناقص کارکردگی پر پاکستان میڈیکل کمیشن، ریلوے افسران کو کارکردگی بہتر کرنے کی تنبیہ بھی کی گئی ہے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ہدایات دی گئیں ہیں۔رپورٹ کے مطابقوفاقی اداروں کی کچہریوں میں 6911 شکایات میں سے 4842 کو حل کیا گیا۔ متعدد عوامی شکایات کومتعلقہ افسران واداروں کو حل کے لئے بھیجا گیا۔ وفاقی اداروں سے متعلق عوامی آگاہی سے متعل 10060 لوگوں کی سوالات پر رہنمائی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کچہریاں فیس بْک لائیو اوربراہ راست ٹیلیفون کالز سے کی گئیں۔ اداروں کے سربراہان نے عوامی کچہریوں کا انعقاد کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…