ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنا ئے جانے کا امکان،حماد اظہر کو عارضی بنیادوں پر یہ عہدہ سونپا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاشی ٹیم میں توسیع کے سلسلے میں شوکت ترین کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔اقتصادی و معاشی امور پر عبور رکھنے والے

شوکت ترین کی شمولیت تکنیکی اور عدالتی معاملات کے ساتھ ساتھ معیشت کی باریکیوں میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ شوکت ترین پیپلزپارٹی دور میں بھی وزیرخزانہ رہ چکے ہیں اور معیشت کے حوالے سے خاصہ تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی ماہرانہ رائے اور تجربے کو بروئیکار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شوکت ترین پیپلزپارٹی دور میں وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…