پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

2مہینوں کی محنت ضائع اسحاق ڈار کے ایک انٹرویو نے سب کچھ تباہ کردیا مریم نواز کا سابق وزیر خزانہ کے بیٹوں کے سامنے شدید احتجاج

datetime 3  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو ابھی بھی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔معروف صحافی طاہر ملک کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے ہماری دو ماہ کی محنت ضائع کر دی۔

دو ماہ میں حکومت کا امیج تباہ کیا جلسے کیے لیکن ایک انٹرویو نے سب تباہ کر دیا، مریم نواز نے اسحاق ڈار کے بیٹوں کے سامنے احتجاج کیا ہے۔چند تجزیہ کاروں کے مطابق مریم نواز نے اسحاق ڈار کے انٹرویو پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ جب کہ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد شریف خاندان میں اختلافات شروع ہوگئے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے بانڈ کی شرط رکھی مگر یہ عدالت چلے گئے جس پر عدلیہ نے شہباز شریف کی ضمانت پر انہیں باہر بھیج دیا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…