منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں 3 ہزار لوگوں پر کرونا ویکسین ٹرائی نتائج کیا نکلے؟ ڈاکٹر جاوید اکرم نے خوشخبری سنا دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ بہت جلد عوام کو کورو نا وائرس ویکسین دستیاب کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پاکستان میں 3 ہزار

لوگوں پر ویکسین ٹرائی کی ہے، ویکسین کا فیز تھری بی ٹرائل پورے پاکستان میں ہورہا ہے۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ یہ ویکسین پاکستان میں چھ سے آٹھ ہفتے میں دستیاب ہونا چاہیے، 35 فیصد لوگوں کو ویکسین لگ جائے گی تو یہ وباء کنٹرول میں آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ویکسین کے ٹرائل اپنے عوام پر ہونا چاہئیں، امریکا اور چین میں کیے گئے ٹرائل، ہوسکتا ہے کہ ہمارے ہاں موثر نہ ہو۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ابھی تک 3 ہزار لوگوں میں ٹیسٹ کیے ہیں، اینٹی باڈیز ریسپونس بہت اچھا ہے، ویکسین لگانے کے 28دن بعد جب ٹیسٹ کرتے ہیں تو اچھا رزلٹ مل رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…