منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

موٹر وے کیس میں ڈرامائی پیشرفت ملزم وقارالحسن پولیس کے سامنے پیش

datetime 13  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس میں مفرور ایک ملزم وقار الحسن ماڈل ٹائون تھانے میں پیش ہو گیاہے لیکن اس نے جرم ماننے سے انکار کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق ملزم وقار الحسن ماڈل ٹائون میں واقع سی آئی اے تھانے میں خود پیش ہو گیا ہے اور اس نے اپنے ابتدائی بیان میں جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا میں نے کوئی جرم نہیں کیا ،کیس کے مرکزی ملزم کے

ساتھ دیگر مقدمات میں شریک ملزم رہا ہوں لیکن اس کیس سے کوئی تعلق نہیں ، میں بے گناہ ہوں اور میرا ڈی این اے ٹیسٹ ٹھیک کروایا جائے ۔ملزم وقار الحسن شیخوپورہ کے علاقے قلعہ ستار کا رہنے والا ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے گزشتہ روز ہی واقعے میں ملوث ملزموں کی گرفتاری میں مدد دینے پر فی کس 25لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…