منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومتی فیصلہ مسترد،تاجر ڈٹ گئے لاہور، فیصل آباد، جھنگ سمیت کئی شہروں میں دکانیں کھول لیں پولیس اور تاجر آمنے سامنے ،پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار

datetime 28  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آ ن لائن ) لاہور، فیصل آباد، اور جھنگ سمیت کئی شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شاپس بند کرا دیں، پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تاجروں نے حکومتی لاک ڈاؤن کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ گھنٹہ گھر کے گرد بازار کھولنا شروع کر دئیے، ریل بازار میں کپڑے کی مارکیٹ مکمل طور پر کھل گئی۔

مکی مارکیٹ اور گول بازار میں بھی متعدد دکانیں کھل گئیں۔انجمن تاجران سپریم نے حکومتی لاک ڈاؤن کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے، حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انجمن تاجران کی جانب سے ریل بازار سے گھنٹہ گھر چوک تک ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پہلے ہی کاروبار کا نقصان کرچکے، مزید دکانیں بند نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…