منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر کا دورہ پاکستان ملتوی وجہ کیا بنی؟والکن بوزنے خود ہی بتا دیا

datetime 26  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر والکن بوزکر نے کہا ہے کہ مجھے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کرنا پڑا ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ دورہ 26 اور 27 جولائی کو ہونا تھا،اس دورے کی دعوت پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دی تھی،دورے کو پرواز اور تکنیکی

مسائل کے باعث ملتوی کیا گیا۔والکن بوزکر نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان، ترکی اور اقوام متحدہ کے پرچم بھی جاری کیے،مستقبل قریب میں پاکستان کے دورے کی امید ہے،پاکستانی انتظامیہ سے کارآمد بات چیت کی توقع ہے، یہ بات چیت جنرل اسمبلی کے 75ہویں اجلاس کی ترجیحات اور مسائل پر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…