ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فائیو جی ٹیکنالوجی ہٹانے کا اعلا ن کے بعد امریکا کو بڑا دھچکا ! چین نے ایسا اقدام اٹھا لیا جس کا ٹرمپ انتظامیہ کو گمان بھی نہ تھا

datetime 24  جولائی  2020 |

بیجنگ (این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق چین نے جنوب مغربی شہرچینگ ڈو میں امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی اقدام امریکا کے

غیر مناسب اقدامات کا مناسب اور ضروری جواب ہے۔چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین امریکا تعلقات کی موجودہ صورتحال وہ نہیں ہے جو چین دیکھنا چاہتا ہے بلکہ چین امریکا تعلقات کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے21 جولائی کو ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…