کوہالہ اورآ زاد پتن پن بجلی منصوبوں سے کتنے ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی؟ وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

12  جولائی  2020

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 8 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پر

ایک پوسٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوہالہ منصوبہ آ زاد کشمیر میں دریائے جہلم پر تعمیر کیا جائے گا۔ اسی طرح آّزاد پتن منصوبہ دو اضلاع صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے ضلع سندھنوتی کے درمیان تعمیر کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…