جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر قائم ،کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں شرکت سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی) شریف خاندان نے ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے شریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر ڈٹ گیا ہے اور کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، شریف خاندان کے نمائندے آج کابینہ ذیلی کمیٹی میں شریک نہیں ہوں گے۔ذرائع (ن) لیگ نے کہا ہے کہ شریف خاندان

اپنا موقف کمیٹی کو پیش کر چکا ہے، کمیٹی میں پیش ہوکرایک ہی موقف بار بار دہرانے کا فائدہ نہیں لہذا کمیٹی نے جو فیصلہ کرنا ہے ہمارے پہلے سے پیش موقف پر کرلیں۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ای سی ایل سے متعلق کابینہ کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو ذیلی کمیٹی کے آج کے اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا، ن لیگ کے ذیلی کمیٹی کا بائیکاٹ کرنے کی خبرگمراہ کن ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…