منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

آزادی مارچ کے اسلام آباد پہنچتے ہی عمران خان کی حکومت ختم ,بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ جیسے ہی آزادی مارچ اسلام آباد پہنچے گا تحریک انصاف کی حکومت خود بخود ختم ہوجائیگی اور پہلے بھی یہ ہوچکاہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بقول فواد چودھری مفاد پرست خود غرض لوگ ہیں اور اقتدار کے بھوکے ہیں لیکن جن کو عمران خان چپڑاسی نہیں رکھتے تھے ، وہ ان کے دائیں

طرف بیٹھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب فرشتوں کی حکومت ہے اور فرشتوں کی حکومت میں فاشسٹ کیا کررہے ہیں ؟وفاقی کابینہ میں آدھے سے زیادہ وہ لوگ ہیں جو مشرف کے ساتھی ہیں اور پیپلز پارٹی کے ہیں۔آج تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی ، ایم کیو ایم والوں کی صفائیاں پیش کررہی ہے اور وسیم اکرم پلس کی صفائی پیش کی جارہی ہے ،ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت کاخاتمہ ہو اور شفاف الیکشن کرائے جائیں۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…