ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

’’ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے‘‘کس بڑے اسلامی ملک نے حکومت کو باز رہنے کا مشورہ دیدیا ؟ حامدمیر اندر کی کہانی سامنے لے آئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی وی اینکر پرسن حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عر ب امارات نے پاکستانی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنائے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے حامد میر کا کہنا تھا کہ مجھے وفاق حکومت کے کچھ ذمہ دار لوگوں نے بتایا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ

پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں ۔ جبکہ متحدہ عرب امارات کےوزیر خارجہ نے تحریک انصاف کی حکومت سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیر مسئلے کو امت کا مسئلہ بنانے کی کوشش نہ کرے ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی اماراتی وزیر خارجہ کو یہ بات سمجھانے کی ضرور کوشش کریں گے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا مسئلہ نہیںہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…