یہ کام نہ کرنے والا نیا ہو یا پرانا وزیر کابینہ کا حصہ نہیں رہے گا،وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو دوٹوک ہدایت کردی

21  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم اور وزراء کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے ، عوام کا احساس نہ کرنے والا وزیر چاہے نیا ہو یا پرانا کابینہ سے فارغ کر دیا جائیگا ۔گزشتہ روز ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے وزراء کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا ،دوران اجلاس وزیر اعظم نے مہنگائی میں غیر معمولی اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ عمران خان نے معاشی ٹیم سمیت

تمام وزراء کو مہنگائی کم کرنے کا ہدف دیتے ہوئے سخت ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام کا احساس نہ کرنے والا نیا یا پرانا وزیر کابینہ کا حصہ نہیں ہوگا اس کے علاوہ وزیر اعظم نے وزراء کو ملک میں غر بت کے خاتمے ، قانون کی حکمرانی اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے سمیت اہم حکومتی اقدامات بھی ٹاک شوز میں بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…