خوفناک بم دھماکے ،سری لنکا کی مدد کی درخواست ،پاکستان نے حامی بھرلی

21  اپریل‬‮  2019

لاہور( این این آئی )سری لنکا کی حکومت نے بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی شناخت کے لئے پاکستان سے مدد مانگ لی، لاشوں کی شناخت کیلئے فرانزک ماہرین کی ٹیم سری لنکا روانہ کی جائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ سری لنکا کی درخواست پر محکمہ صحت پنجاب نے فرانزک ماہرین کی ٹیم سری لنکا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

ڈاکٹر جاوید اکرم نے تین رکنی فرانزک ٹیم تشکیل دیدی جس کی قیادت ڈاکٹر ہمایوں تیمور کریں گے ۔ ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق سری لنکا نے پاکستان کے دفتر خارجہ سے تعاون کی درخوست کی تھی تاہم اس ضمن میں فرانزک ٹیم سری لنکا حکام کے ساتھ رابطے میں ہے جو سری لنکا جا کر لاشوں کی شناخت میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…