منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام کا احساس نہ کرنیوالا وزیر چاہے نیا ہو یا پرانا کابینہ سے فارغ کر دیا جائیگا ،عمران خان کی وارننگ،معاشی ٹیم کو کیا ٹارگٹ سونپ دیا؟

datetime 21  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم اور وزراء کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے ، عوام کا احساس نہ کرنے والا وزیر چاہے نیا ہو یا پرانا کابینہ سے فارغ کر دیا جائیگا ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے  ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا ،دوران اجلاس وزیر اعظم نے مہنگائی میں غیر معمولی اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ عمران خان نے معاشی ٹیم سمیت تمام وزراء

کو مہنگائی کم کرنے کا ہدف دیتے ہوئے سخت ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام کا احساس نہ کرنے والا نیا یا پرانا وزیر کابینہ کا حصہ نہیں ہوگا اس کے علاوہ وزیر اعظم نے وزراء کو ملک میں غر بت کے خاتمے ، قانون کی حکمرانی اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے سمیت اہم حکومتی اقدامات بھی ٹاک شوز میں بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…