جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

اسد عمر کی دھوں دھار پریس کانفرنس،کل رات سے آج صبح تک اندرون خانہ کیا ہوتا رہا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا، میڈیا پر جاری خبروں کے بعد بہتر سمجھا کہ خود میڈیا پر آئوں اور سوالات کے جوابات دوں،وزارت سے متعلق کل رات پہلی مرتبہ بات ہوئی ۔وزیر اعظم عمران خان نے پھرمجھے آج صبح بلایا اور کہا کہ وہ کابینہ میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں اور وہ وزیر پٹرولیم

کا عہدہ سنبھال لیں لیکن میں نے معذرت کر لی ۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ دیا۔تحریک انصاف کے ساتھ اچھا سفر گزرا ہے ۔ جب میں نے عہدہ سنبھالا تو معیشت خطرناک ترین موڑ پر کھڑی تھی لیکن اب صورتحال مختلف ہے ۔ میںمشکل فیصلے کرنے سے نہیں گھبراتا۔ نئے وزیر خزانہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے وژن کیساتھ کھڑا ہوں ۔ این اے 54کے عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…