ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری!پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے سیاح ان ہدایات پر ضرورعمل کریں، ٹریفک ایڈوائزری جاری

10  دسمبر‬‮  2018

مری(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملکہ کوہسار مری میں رواں سیزن کی پہلی برف باری کے بعد سیاحوں کو بہتر ٹریفک سہولیات دینے کے لیے ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی، سیاح صرف پٹرول گاڑی پر ہی مری آئیں اور ٹو چین اپنے پاس ضرور رکھیں، روڈ کے کنارے گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں تاکہ ٹریفک کی روانہ متاثر نہ ہو۔چیف ٹریفک آفیسر محمد بن اشرف نے ٹریفک پولیس کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے سیاحوں کو ٹریفک سہولیات کے ساتھ ساتھ مدد اور معاونت فراہم کرنے کی بھی ہدایات کی ہیں۔

سی ٹی او مری نے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سیاح صرف پٹرول گاڑی پر ہی مری آئیں اور ٹو چین اپنے پاس ضرور رکھیں۔ٹریفک پولیس کی جانب سے سیاحوں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ روڈ کے کنارے گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں تاکہ ٹریفک کی روانہ متاثر نہ ہو۔شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ گاڑی کی بیٹری اچھی حالت میں رکھیں  پٹرول کا ٹینک فل رکھیں اور غلط پارکنگ کسی صورت نہ کریں ،مدد اور رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 0519269200 پر رابطہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…