بھارتی ڈپٹی آرمی چیف جنرل دیو راج کا دماغ خراب ہوگیا، پاکستان میں حملے کی دھمکی،مضحکہ خیز دعوے

9  دسمبر‬‮  2018

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوج کے ڈپٹی آرمی چیف نے بھی پاکستان پر بے بنیاد الزام تراشی کا روایتی حربہ استعمال اور گیدڑ بھبھکی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو بند نہیں کیا گیا توبھارتی فوج دوبارہ سرجیکل سٹرائیک کرسکتی ہے۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق انڈین ملٹری اکیڈمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی فوج کے ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل دیوراج انبو نے

کہا کہ ہماری فوج سرحد پردہشت گردانہ ٹھکانوں پرسرجیکل سٹرائیک کرکے اپنی طاقت کا احساس پہلے ہی کراچکی ہے اوراگر ہمیں چیلنج دیا تو ہم دوبارہ ایسا کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔فوجی اہلکاروں میں خواتین کو لڑاکوکرداردینے کے سوال پرڈپٹی آرمی چیف نے کہا کہ اس متعلق مختلف پہلوؤں پرغوروخوض کیا جارہا ہے کیونکہ پاکستان اورچین سے متصل سرحدوں پرحالات ملک کے باقی حصوں سے کافی الگ ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…