شہبازشریف نہ خواجہ آصف،چیئرمین پی اے سی کیلئے ہمیں ( ن) لیگ کا یہ رہنما قبول ہے،پی ٹی آئی حکومت نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی

5  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کی پیشکش کر دی، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو چیئرمین نہ بنانے کے فیصلے سے اپوزیشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ معاونِ خصوصی نعیم الحق کا کہنا شہبازشریف اور خواجہ آصف ہمارے لئے قابلِ قبول نہیں۔

نیب زدہ شخص کو چیئرمین پی اے سی نہیں بنا سکتے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان کا کہنا ہے پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن لیڈر کا حق ہے، حکومت 10 سال پرانی روایت توڑنے کی کوشش نہ کرے۔واضح  رہے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اپوزیشن سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کیا گیا تھا، مگر اجلاس کے بعد حکومت نے اپوزیشن سے ابھی تک رابطہ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…