اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

صدرعارف علوی نے بھی کپتان چپل کی فرما ئش کرڈالی،2مختلف رنگ پسند جانتے ہیں پختونخوا کے کس وزیر نے اپنے ہاتھوں سے چپل کھول کر چیک کرائے؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے بھی کپتان چپل بنوانے کا آرڈر دیدیا،صدر مملکت نے گرے اور بلیو کلر کے2 چپلوں کی فرمائش کا اظہار کیا جو کہ 1 مہینے میں بن کر عارف علوی کو پہنچا دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز صدر مملکت عارف علوی پشاور کے دورہ پرصوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے گھر پہنچے جہاں پر کپتان چپل دکان کے مالک چچا نورالدین

بھی صدرمملکت کے حکم پر موجود تھے جنھوں نے عارف علوی کو مختلف نوعیت کے پشاوری چپل دکھائے اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے اپنے ہاتھوں سے انکو چپل پہنائے جن میں عارف علوی نے گرے اور بلیو کلر کے 2 چپلوں کا انتخاب کیااور چچا نورالدین کو پاؤں کا ماپ دیا جو کہ 1 ماہ میں تیار ہونے کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دئیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…