منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

نیب کی بڑی کارروائی، پولیس کا حاضر سروس اعلیٰ افسر کرپشن کے الزامات میں گرفتار

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی بڑی کارروائی ، کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں ایس ایس پی رائے اعجاز کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق رائے اعجاز کے وارنٹ گرفتاری نیب لاہور نے جاری کیے تھے اور نیب حکام نے انہیں کراچی میں شارع فیصل سے گرفتار کیا۔رائے اعجاز کو لینے کیلئے نیب لاہور کی ٹیم کراچی میں موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق رائے اعجاز کو پولیس کے فنڈز میں 70 کروڑ روپے کی خورد برد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب لاہور نے کرپشن کے اسی کیس میں 10 دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا ہے۔ کرپشن کے اس کیس میں رائے اعجاز کے والد بھی مطلوب ہیں جن کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپہ مارا گیا مگر وہ فرار ہو گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…