بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستان کرتار پور کیوں کھول رہا ہے کہیں یہ خالصتان کیلئے سازش تو نہیں؟ مودی سرکار کرتار پور بارڈر کو لیکر کتنی پریشان ہے؟ بھارتی میڈیا کی رپورٹ، پورے بھارت میں ہلچل، ہوش ہی اُڑ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے کرتارپور کوریڈور کے افتتاح کو پاکستان کی جانب سے سکھ کمیونٹی کے جذبات کو مشتعل کرنے کا بہانہ قراردیدیا۔ بدھ کو پاکستان نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے کرتارپور کوریڈور کا افتتاح کیا تاہم بھارتی میڈیا نے اس عمل کا خیر مقدم کرنے کی بجائے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے اپنے ایک مضمون میں کہا کہ پاکستان کرتارپور کوریڈور کو خالصتان کی تحریک کیلئے استعمال کرنا چاہتا ہے، ایسا امکان موجود ہے کہ یہ

کوریڈور سکھوں کے جذبات کو مشتعل کرے گااور خالصتان کی تحریک کو ہوا دینے کا باعث بنے گا۔ اخبار نے الزام عائد کیا کہ پاکستان خالصتان کی تحریک کو ہوا دیتا آیا ہے، حالانکہ بھارت میں اس تحریک کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوتی،پاکستان میں متعدد گوردوارے خالصتان کی تحریک کو ہوا دینے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں اور اس حوالے سے گوردواروں میں پمفلٹس بھی پائے گئے ہیں جن میں سکھ کمیونٹی کو 2020میں خالصتان کیلئے ریفرنڈم کرنے پر اکسایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…