جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’سدھو پاکستان آکر پنجاب سے الیکشن لڑو جیت جاؤ گے‘‘ عمران خان نے اپنے دوست بھارتی وزیر کو حیران کن پیشکش کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ اس تاریخی موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ایٹمی پاورز ہیں ، جنگ تو ہو ہی نہیں سکتی ،ایسا کرنا پاگل پن ہوگا،دوستی کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ،انہوں نے اپنے دوست بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سدھو کو مخاطب کرتے ہوئے

کہا کہ آپ کو یہاں اتنا پسند کیا جاتا ہے کہ اگر ہمارے پنجاب سے الیکشن لڑو تو الیکشن آسانی سے جیت جاؤ گے ۔ کوریڈور کھلنے کیلئے نوجوت سدھو کی کوششیں لائق تحسین ہیں ۔ا س سے پہلے نوجوت سدھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں کہ جنہوں نے یہ تاریخی فیصلہ کیا۔ دنیا بھر کی سکھ برادری ان کی شکرگزار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…