اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی حکومت سے سی پیک کے منصوبوں کی لسٹ اور تفصیلات مانگ لیں ،حکومت نے کیا جواب دیا؟پڑھ کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں جاری  ،نجی ٹی وی  کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے دورے پر آیا ہوا ہے جس نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہارکیا ہے،صورت حال میں بہتری کیلئے دیئے جانے والےمشورے میں آئی ایم ایف وفد کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کی نرخ میں مزید اضافہ اور خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری سے بہتری کی امید ہے۔

آئی ایم ایف وفد نے پاکستانی حکام سے ملاقات میں نئے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ اور ضمنی بجٹ سفارشات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور سی پیک معاہدے کی تفصیلات بھی مانگی گئیں۔آئی ایم ایف وفد نے  گورنرا سٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کے وفد سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کی ۔آئی ایم ایف کے وفد سے یہ مذاکرات 4 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔دریں اثنا نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پاکستان نے سی پیک منصوبوں کی کنٹریکٹ لسٹ آئی ایم ایف کو دینے سے انکار کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…