پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈیمز فنڈ،حامد میر بھی پیچھے نہ رہے،لائیو پروگرام کے دوران اتنی رقم دینے کا اعلان کردیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیمز فنڈ میں عطیات جمع کرانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔اب اس فنڈ میں  معروف صحافی حامد میر نےبھی 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ میں بھی بھا شا ڈیم میں کچھ حصہ ڈال رہا ہوں ، اسی دوران انہوں نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا اور انہیں جیب سے ایک چیک ملا ، حامد میر نے پروگرام میں شریک مہمانوں کو چیک دکھاتے ہو ئے کہاکہ یہ جو

چیک مجھے ملا ہے میں ابھی اسے بھر دوں گا اور دیا مر بھاشا ڈیم کیلئے سپریم کورٹ اور وزیراعظم کا جو فنڈ ہے میں اس میں 10لاکھ روپے دیتا ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ رقم میری ذاتی ہے اور میری ذات کی طرف سے ہے ،یہ پیسے ادارے کی طرف سے نہیں ہیں جبکہ ہم کوشش کریں گے کہ ادارے کی جانب سے کچھ رقم جمع کر کے دی جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف نے بھی اس فنڈ میں پاک فوج کی جانب سے ایک ارب 59 لاکھ روپے جمع کرائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…