ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہر پاکستانی ایک لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ، قیام پاکستان سے لیکر اب تک سب سے زیادہ قرضہ کس کے دور حکومت میں لیا گیا؟ تحقیقی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے ذمہ 23 کھرب 140 ارب روپے کا قرض واجب الادا ہے جبکہ قیام پاکستان سے لے کر 65 سال کے دوران اتنا قرضہ حاصل نہیں کیا گیا جتنا گزشتہ حکومت کے پانچ سالہ دور اقتدار میں حاصل کیا گیا ہے۔ اندرونی اور بیرونی قرضوں میں اضافہ کے نتیجہ میں پاکستا ن کا ہر فرد ایک لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہے۔ عبدالوارث ساجد نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ 1990 سے لے کر 2015 ء کے دوران 988 سے زائد کمپنیوں اور افراد نے

4 کھرب30 ارب اور 6 کرور روپے کے قرضے معاف کرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاف کرائے گئے قرضوں کی رقم سے ملک میں غذائی قلت اور غربت میں نمایاں کمی لائی جاسکتی تھی۔ رپورٹ کے مطابق قرضوں سے قومی معیشت کی ترقی اور استحکام اور ڈراؤنا خواب ہے جو حقیقت میں بدلنے کی بجائے ملکی معیشت پر بوجھ میں روز بروز اضافہ کرتا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نو منتخب حکومت اپنے وسائل سے استفادہ کی پالیسی اپنائے تاکہ قرضوں سے نجات حاصل کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…