جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب میں عمران خان کی بڑھتی مقبولیت کیسے روکی جائے، نوازشریف نے پرانے دوست سے امیدیں لگا لیں ،جانتے ہیں کس کی مدد لینا چاہتے ہیں؟

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نوازشریف پنجاب میں عمران خان کی بڑ ھتی ہوئی مقبولیت کو روکنے کے لیے آصف علی زرداری کے ساتھ ہاتھ ملانے کو تیار ہیں۔معروف کالم نگار خاور گھمن کا دعویٰ، تفصیلات کے مطابق  اپنے ایک کالم مں خاور گھمن لکھتے ہیں کہ  سابق وزیراعظم نواز شریف اب سابق صدر آصف علی زرداری سے ہاتھ ملانا چاہتے ہیں،نوازشریف کے قریبی حلقوں کا خیال ہے کہ وہ چاہ رہے ہیں کہ موجودہ سیاسی حالات میں کسی نہ کسی

طرح وہ آصف زرداری کو ساتھ ملا لیں ، کچھ ایسے حالات پیدا کیے جائیں عمران کی پنجاب میں بڑھتی ہوئی مقبولیت کو روکا جاسکے اس کے لئے نوازشریف آصف زرداری کے ساتھ کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔دوسری جانب لگتا ہے زرداری صاحب نے حالات کو بھانپ لیا ہے وہ ہر گز نواز شریف کی ڈوبتی کشتی میں سوار نہیں ہونا چاہیں گے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تیزی آگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…